Sr. | English Words | Urdu Words |
12181 | They work while others sit idle and take a rest
R Phrase Report Error! | یہ لوگ اس وقت بھی کام کرتے ہیں جب دوسرے بیکار بیٹھے ہوں یا آرام کر رہے ہوں
|
12182 | They worked day and night to earn their square meal
R Phrase Report Error! | وہ دو وقت کی روٹی کے لئے دن رات محنت کرتے
|
12183 | They worked hard to bring it under control
R Phrase Report Error! | انہوں نے اسے قابو میں لانے کے لئے سخت محنت کی |
12184 | They worship those besides God who cannot do them harm or bring them gain, and say: \"These are our intercessors with God.\" Say: \"Do you want to inform God of things in the heavens and the earth He does not know?\" Glorious is He, and too exalted for wh R Holy Quranic Report Error! | اور یہ (لوگ) خدا کے سوا ایسی چیزوں کی پرستش کرتے ہیں جو نہ ان کا کچھ بگاڑ ہی سکتی ہیں اور نہ کچھ بھلا ہی کر سکتی ہیں اور کہتے ہیں کہ یہ خدا کے پاس ہماری سفارش کرنے والے ہیں۔ کہہ دو کہ کیا تم خدا کو ایسی چیز بتاتے ہو جس کا وجود اسے نہ آسمانوں میں معلوم ہوتا ہے اور نہ زمین میں۔ وہ پاک ہے اور (اس کی شان) ان کے شرک کرنے سے بہت بلند ہے |
12185 | THEY WORSHIPED HIM AND WENT BACK TO JERUSALEM VERY HAPPY.[LUKE 24-52] R Holy Biblical Report Error! | شاگردوں نےوہاں پراس کی عبادت کی۔تب پھروہ
شہرکولوٹ گئےوہ بہت زیادہ خوش تھے۔ |