Sr. | English Words | Urdu Words |
2771 | THE FAITH R Noun, Adjective Report Error! | صحیح مذہب ۔ سچّا مذہب ۔ دین ۔ |
2772 | THE FAITHFUL R Name Report Error! | مومن ۔ |
2773 | The faithful are surely brothers; so restore friendship among your brothers, and fear God that you may be favoured[Q 49-10] R Holy Quranic Report Error! | مومن تو آپس میں بھائی بھائی ہیں۔ تو اپنے دو بھائیوں میں صلح کرادیا کرو۔ اور خدا سے ڈرتے رہو تاکہ تم پر رحمت کی جائے |
2774 | The faithful were sorely tried there and were shaken completely,[Q 33-11] R Holy Quranic Report Error! | وہاں مومن آزمائے گئے اور سخت طور پر ہلائے گئے |
2775 | The faithful who sit idle, other than those who are disabled, are not equal to those who fight in the way of God with their wealth and lives. God has exalted those in rank who fight for the faith with their wealth and souls over those who sit idle. Though R Holy Quranic Report Error! | جو مسلمان (گھروں میں) بیٹھ رہتے (اور لڑنے سے جی چراتے) ہیں اور کوئی عذر نہیں رکھتے وہ اور جو خدا کی راہ میں اپنے مال اور جان سے لڑتے ہیں وہ دونوں برابر نہیں ہو سکتے خدا نے مال اور جان سے جہاد کرنے والوں کو بیٹھ رہنے والوں پر درجے میں فضیلت بخشی ہے اور (گو) نیک وعدہ سب سے ہے لیکن اجر عظیم کے لحاظ سے خدا نے جہاد کرنے والوں کو بیٹھ رہنے والوں پر کہیں فضیلت بخشی ہے |