Sr. | English Words | Urdu Words |
10451 | These signals can travel long distances with the help of wires
R Phrase Report Error! | یہ سگنلز تاروں کی مدد سے طویل فاصلے طے کر سکتے ہیں |
10452 | THESE SMALL PIECES HAVE BEEN GOING ROUND THE SUN EVER SINCE. R
Report Error! | اور اس نے اپنے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے خلا میں پھینک دیءے ہوں گے۔ |
10453 | these sound waves change into electrical signals which go to the other receiver and are these changed again into sound R Phrase Report Error! | آواز کی یہ لہریں برقی سگنلز میں تبدیل ہو جاتی ہیں جو دوسرے ریسیور تک جاتی ہیں اور وہاں دوبارہ آواز میں تبدیل ہو جاتی ہیں ۔ |
10454 | These sound waves change into electrical signals which go to the other reciever are there changed again into sound R Phrase Report Error! | آواز کی یہ لہریں برقی سگنلز میں تبدیل ہو جاتی ہیں جو دوسرے ریسیور تک جاتی ہیں اور وہاں دوبارہ آواز میں تبدیل ہو جاتی ہیں |
10455 | these tend to be acidic gases in particular sulphur dioxide so2 which is released when coal containing sulphur impurites id burnt and nitrogen dioxide no2 from car exhausts R Phrase Report Error! | so2 اورno2 تیزابی نوعیت کی گیسیں ہیں فضا میں بڑھتی ہوئی سلفرڈائی آکسائیڈ کی بنیادی وجہ کوئلہ میں موجود سلفر کی کثافتوں کا جلنا ہے جبکہ نائٹروجن ڈائی آکسائیڈ کاروں کے دھویں سے خارج ہو کر فضا میں اپنی مقدار بڑھا رہی ہے ۔ |