Sr. | English Words | Urdu Words |
14861 | THROUGH TOLL R Noun Report Error! | کسی مخصوص راستے سے گُزرنے پر لگایا گیا محصول ۔ |
14862 | THROUGH TRAIN R Noun Report Error! | ایک مقام سے دوسرے مقام تک براہِ راست جانے والی گاڑی ۔ |
14863 | THROUGH WAY R Noun Report Error! | خصوصاً موٹر کا راستہ ۔ |
14864 | through which for the next seven years i was destined to journey. R Phrase Report Error! | جن میں سے اگلے سات سالوں تک سفر کرنا میری قسمت میں لکھ دیا گیا تھا۔ |
14865 | Through which God will lead those who follow His pleasure to the path of peace, and guide them out of darkness into light by His will, and to the path that is straight[Q 5-16] R Holy Quranic Report Error! | جس سے خدا اپنی رضا پر چلنے والوں کو نجات کے رستے دکھاتا ہے اور اپنے حکم سے اندھیرے میں سے نکال کر روشنی کی طرف لے جاتا اور ان کو سیدھے رستہ پر چلاتا ہے
|