Sr. | English Words | Urdu Words |
5856 | THE RESURRECTOR [ A L - B A A I S ] R Noun, Adjective, Name, Holy Quranic Report Error! | اَ لبَا عِثُ ، { زِندہ کرنے والا } قُرانِ پاک میں چار سے زیادہ دفعہ پایا جانے والا اللہ تعالے۱ کا یہ صِفاتی نام ہے۔ سُورۃ اَلحَج کی ۷ ویں آیت یُوں ہے :۔ اللّہ تعالے۱ اُن سب کو جو قبروں میں ہیں ، زِندہ کرے گا ۔: درج ذیل آیات بھی اللہ تعالے۱ کی اسی صِفت کی ترجمان ہیں :۔ سُورۃ اَلدخان کی ۷ ویں ، اَلنجم کی ۳۱ ویں ، الانعام کی ۶۰ ویں اور اَلنحل کی ۳۶ ویں آیت۔ |
5857 | The retribution of evil is the equal of evil (done); yet those who forgive and rehabilitate will be rewarded by God. Verily He does not like those who do wrong.[Q 42-40] R Holy Quranic Report Error! | اور برائی کا بدلہ تو اسی طرح کی برائی ہے۔ مگر جو درگزر کرے اور (معاملے کو) درست کردے تو اس کا بدلہ خدا کے ذمے ہے۔ اس میں شک نہیں کہ وہ ظلم کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا |
5858 | THE REVELATION R Noun Report Error! | انجیل کی آخری کتاب ۔ کتاب وحی ۔ |
5859 | The revelation of this Book free of doubt and involution is from the Lord of all the worlds[Q 32-2] R Holy Quranic Report Error! | اس میں کچھ شک نہیں کہ اس کتاب کا نازل کیا جانا تمام جہان کے پروردگار کی طرف سے ہے |
5860 | The revelation of this Book is from God the all-mighty and all-knowing[Q 40-2] R Holy Quranic Report Error! | اس کتاب کا اتارا جانا خدائے غالب ودانا کی طرف سے ہے |