Sr. | English Words | Urdu Words |
6386 | THE SPIDER [ AL-ANKABOOT ] R Noun, Name, Holy Quranic Report Error! | سُورۃ العَنکَبُوت قُرانِ پاک کی اُنتیسویں سُورۃ ہے۔ اِس کی وجہ تسمیہ آیت نمبر ۴۱ ہے۔ بعض مکاتیبِ فکر کے نزدیک ساتویں اور آٹھویں آیات مدنی ہیں۔ دیگر کے نزدیک سُورۃ کا آخری سارا حِصہ مدنی ہے۔ تاہم، اِتفاقِ رائے سے اس سُورۃ کو مکّی سُورۃ تسلیم کیا گیا ہے۔ یہ سُورۃ ۶۹ آیات پر مُشتمل ہے۔ |
6387 | The spinach tastes nice
R Phrase Report Error! | پالک کا ذائقہ اچھا ہے
|
6388 | THE SPIRIT LED SIMEON TO THE TEMPLE. SO HE WAS THERE
WHEN MARY AND JOSEPH BROUGHT THE BABY JESUS TO DO WHAT THE JEWISH LAW SAID THEY MUST DO.[LUKE 2-27] R
Report Error! | شمعون نےروح القدس کی رہنمائی سےگرجاکوآیاتاکہ یہودی شریعت کی ضرورتوں کوپوراکرےمریم اوریوسف دونوں گرجاکوگئےاوروہ بچہ یسوع کوبھی گرجامیں لےآئے۔ |
6389 | The spirit level is long
R Phrase Report Error! | اسپرٹ لیول لمبا ہے
|
6390 | THE SPIRIT OF GOD OR THE LORD R Noun, Adjective Report Error! | اخلاقی ۔ |