Sr. | English Words | Urdu Words |
12526 | THINKINGLY R Adverb Report Error! | سوچتے ہوئے ۔ غور و فکر کرتے ہوئے ۔ خیال کی رُو سے ۔ |
12527 | THINKTANK R Noun Report Error! | (عامیانہ) دماغ ۔ (امریکا) باشعور اور مدبر اشخاص کی جماعت اور ان کے کام ۔(خصوصاً اِدارہ یا جماعت جو قومی اور تجارتی مسائل پر اپنی رائے اور صلاح دیتا ہے ۔ |
12528 | THINKUP R Verb Report Error! | (بول چال) تدبیر کرنا ۔ تجویز کرنا ۔ |
12529 | THINLY R Adverb Report Error! | باریکی سے ۔ پتلے پن سے ۔ ہلکے پن ۔ کم کم ۔ |
12530 | THINNED R Verb Report Error! | پتلا کیا ۔ |