Sr. | English Words | Urdu Words |
5006 | THE ORIGINATOR [ A L - M U B D I ] R Noun, Adjective, Name, Holy Quranic Report Error! | اَ لمُبدیِیُ ، {بانی ، اِبتدا کرنےوالا ، بُنیاد رکھنے والا} قُرانِ پاک میں تین سے زیادہ دفعہ پایا جانے والا اللّہ تعالے۱ کا ایک صِفاتی نام ہے۔ سُورۃ اَلبرُوج کی ۱۳ ویں آیت یُوں ہے :۔ بے شک، اللّہ تعالے۱ وُہ ہے جو زِندگی کا بانی اور زِندگی کا بحال کرنے والا ہے۔: علاوہ ازیں ، سُورۃ الَنحل کی ۸ ویں ، العنکبُوت کی ۲۰ ویں ، اور الانبیاء کی ۳۰ ویں آیت بھی اللّہ تعالے۱ کے اسی صِفاتی نام کی نُمائندہ ہیں۔ |
5007 | The orphan near in relationship[Q 90-15] R Holy Quranic Report Error! | یتیم رشتہ دار کو |
5008 | the orphans are awarded stipends in this school R Phrase Report Error! | اس سکول میں یتیم بچوں کو وظائف دئیے جاتے ہیں |
5009 | THE ORTHODOX CHURCH R Noun Report Error! | مشرقی یا یونانی کلیسا جس کا سردار بطریق قسطنطنیہ ہے ۔ |
5010 | The other country was so inhuman that it did not allow the captain to attend the last rites of his son
R Phrase Report Error! | دوسرا ملک اتنا سخت تھا کہ اس نے کپتان کو اپنے بیٹے کی وفات میں جانے کی اجازت نہیں دی |