Sr. | English Words | Urdu Words |
13081 | this is especially important for mammals that hibernate R Phrase Report Error! | یہ ان ممالیا جانوروں کے خصوصی طور پر اہمیت کی حامل ہے جو خواب سرما میں پڑے رہتے ہیں ۔ |
13082 | THIS IS EXACTLY HOW IT WILL BE WHEN THE SON OF MAN COMES
AGAIN.[LUKE 17-30] R Holy Biblical Report Error! | ابن آدم جب دوبارہ لوٹ کرآئےگاتودنیاکی حالت
بالکل اسی طرح ہوگی۔ |
13083 | THIS IS FOR YOU R
Report Error! | یہ آپ کے لئے ۔ |
13084 | This is God, your Lord; there is no god but He, the creator of all things. So pay homage to Him, for He takes care of everything[Q 6-102] R Holy Quranic Report Error! | یہی (اوصاف رکھنے والا) خدا تمہارا پروردگار ہے۔ اس کے سوا کوئی معبود نہیں۔ (وہی) ہر چیز کا پیداکرنے والا (ہے) تو اسی کی عبادت کرو۔ اور وہ ہر چیز کا نگراں ہے |
13085 | This is God´s guidance: He gives among His creatures whom He will. If they had associated others with Him, surely vain would have been all they did[Q 6-88] R Holy Quranic Report Error! | یہ خدا کی ہدایت ہے اس پر اپنے بندوں میں سے جسے چاہے چلائے۔ اور اگر وہ لوگ شرک کرتے تو جو عمل وہ کرتے تھے سب ضائع ہوجاتے |