Sr. | English Words | Urdu Words |
14986 | THRUSH R
Report Error! | طوطی منہ کے چھالے ۔ |
14987 | THRUSH R Adjective Report Error! | منہ کے چھالے ۔ |
14988 | THRUSH R Noun Report Error! | طُوطی ۔ جنگلی چڑیا جو بہت خوش الحان پرندہ خیال کیا جاتا ہے ۔ جیسے آبی پرندہ ۔ |
14989 | THRUSH R Noun Report Error! | فلاع ۔ جوشش دہن ۔ ایک بیماری خاص طور پر بچوں کی ۔ جس سے منہ میں سفید رنگ کے دانے اور چھالے پڑ جاتے ہیں ۔ |
14990 | THRUSH R Noun Report Error! | قلاع ۔ مُنہ کا پَک جانا ۔ کینڈی ڈیاسِس ۔ مَنہ آنا ۔ بَچّے کے مُنہ میں سَفَید چھالا سا نَظَر آتا ہے ۔ تالُو اور زُبان پَر چھالے ہوتے ہَیں |