Sr. | English Words | Urdu Words |
1851 | THE CLASSIC RACES R Adverb Report Error! | انگلستان کے قدیم کھوڑ دوڑ میں ۔ |
1852 | THE CLEAN POTATO R Idiom Report Error! | صیحح چیز ۔ |
1853 | The cleaner is cleaning R Phrase Report Error! | خاکروب صفائی کر رہا ہے
|
1854 | THE CLEAR PROOF [ THE CLEAR EVIDENCE ] ... AL-BAIYYINA R Noun, Name, Holy Quranic Report Error! | سُورۃ ا لَبَیّنِۃَ ، قُرانِ پاک کی اٹھانو ویں [ ۹۸ ] سُورۃ ہے اور تیسویں { ۳۰ } سپارے میں شامل ہے۔ سُورۃ ھَذا کی وجہ تسمیہ اس کی پہلی آیت کی مُناسبت سے ہے۔ سُورۃ ھَذا کے زمانہء نزُول کے بارے میں مُختلِف مکاتیبِ فکر اپنی اپنی آراء رکھتے ہیں۔ بعض کی نظر میں یہ اِبتدائی مدنی سُورۃ اور بعض کی نظر میں آخری مکّی سُورۃ ہے۔ اس سُورۃ کا نفسِ مضمُون یہ ہے کہ وحّی کی رات بلا شُبہ مُتبَّرک و مُبارک ہے، کیونکہ اس کی شہا دت صاف اور واضح ہے۔ یہ سُورۃ آٹھ آیات پر مُشتمل ہے۔ |
1855 | THE CLEAVING ASUNDER [ AL- INFITAAR ] R Noun, Name, Holy Quranic Report Error! | سُوَرۃ الَا نَفِطاَ رَ ، قُرانِ پاک کی بیاسویں [ ۸۲ ] سُورۃ ہے اور تیسویں { ۳۰ } سپارے میں شامل ہے۔ اس سُورۃ کی وجہ تسمیہ سُورۃ ھَذا کی پہلی آیت میں موجُود لفظ ، ٍ اَنفَطرَتّ ٍ، کی مُناسبت سے ہے۔ اس سُورۃ کا نفسِ مضمُون اس سے پِچھلی سُورۃ سے مربُوط ہے۔ تا ہم بیشتر مکاتیبِ فِکر کی نظر میں یہ مکّی سُورۃ تاریخی ترتیب کے اعتبار سے ا،بتدائی مکّی سُورتوں سے بُہت بعد کی ہے۔ یہ سُورۃ ۱۹ آیات پر مُشتمل ہے۔ |