Sr. | English Words | Urdu Words |
8586 | theodolite R Phrase Report Error! | تھیڈولائٹ :سرویٹنگ میں زاویوں کی پیمائش کے لیے استعمال ہونے والا ایک آلہ ۔ |
8587 | THEODOLITE R Noun Report Error! | تھیوڈولائٹ ۔ زاویہ گیر دُور بین ۔ زاویہ پیما دور بین ۔ دُور بین کے ذریعے اُفقی اور عمودی زاویوں کی پیمایش کرنے والا آلہ ۔ |
8588 | THEODOLITE R Noun Report Error! | افقی اور عمودی زاویوں کی پیمائش کا آلہ ۔ |
8589 | THEODOLITIC R Adjective Report Error! | زاویہ پیما آلے سے متعلق ۔ زاویہ پیما آلہ سے پیمائش کی ہوئی ۔ |
8590 | THEODOSIAN (MONK) R Noun Report Error! | تھیوڈوسیوس ۔ ایک روسی راہب کے قائم کردہ فرقے کا ایک رکن ۔ |