Sr. | English Words | Urdu Words |
3806 | The iron is hot
R Phrase Report Error! | استری گرم ہے
|
3807 | The iron is very hard
R Phrase Report Error! | لوہا بہت سخت ہے
|
3808 | THE IRON RING IS WORN OUT BY CONSTANT USE R Idiom Report Error! | متواتر استعمال سے لوہا بھی گھس جاتا ہے ۔ |
3809 | THE IRRESISTIBLE [ A L - J A B B A R ] R Noun, Adjective, Name, Holy Quranic Report Error! | ا لَجبَّا رُ ، قُران کریم میں پایا جانے والا اللہ تعالے۱ کا ایک صِفاتی نام ہے۔ سُورۃ ا لَحشر کی ۲۳ ویں آیت یُوں ہے : وُہ { اللّہ } السُلطان، ا َلقَدُّوس ، ا لمَومِنُ ، وفَا کَیش، ا لَقاِدِر ، اور اَ لجَبّا رُ ، ہے : عِلاوہ ازیں درج ذیل آیات بھی ، اَ لجَبّا ر ، ہونے کی صِفت کی ترجمان ہیں:۔ سُورۃ ، اَلحشَر، کی۲۳ ویں، ا لا نسان، کی ۳۰ ویں، ا لاَ نبیاء، کی ۲۳ وین، غا فِر ، کی ۳۵ ویں، اِبراہیِم، کی ۱۵ تا ۱۶ ، اور سُورۃ اَ لشعراء ، کی ۷۸ تا ۸۱ آیات۔ |
3810 | The is very loyal to its master
R Phrase Report Error! | گھوڑا اپنے مالک کا بہت وفادار ھوتا ھے
|