Sr. | English Words | Urdu Words |
13991 | THOSE RANGED IN RANKS [ AS- SAFFAAT ] R Noun, Name, Holy Quranic Report Error! | سُورۃ الَصَا فا ت، قُرانِ پاک کی سَینتیسویں [ ۳۷ ] سُورۃ ہے۔ اِس کی وجہ تسمیہ سُورۃ کی پہلی ۳ آیات ہیں ۔ آیات نمبر ۱۶۴تا ۱۶۶ میں وضاحت موجُود ہے۔ یہ وسطی زمانے کی مکّی سُورۃ ہے اور ۱۸۲ آیات پر مُشتمل ہے۔ |
13992 | THOSE SERVANTS MIGHT HAVE TO WAIT UNTIL MIDNIGHT OR LATER
FOR THEIR MASTER. BUT THEY WILL BE GLAD THEY DID WHEN HE COMES IN AND FINDS THEM STILL WAITING.[LUKE 12-38] R Holy Biblical Report Error! | ان خادموں کواپنےمالک کےلیےآدھی رات تک یا
اس سےزیادہ وقت تک انتظارہی کرناہوگاتب مالک آئ ےگااوران کوجاگتاہواپائےگاتوخودان کو خوشی ہوگی۔
|
13993 | Those they invoke apart from Him have no power of intercession, except those who testify to the truth and have knowledge[Q 43-86] R Holy Quranic Report Error! | اور جن کو یہ لوگ خدا کے سوا پکارتے ہیں وہ سفارش کا کچھ اختیار نہیں رکھتے۔ ہاں جو علم ویقین کے ساتھ حق کی گواہی دیں (وہ سفارش کرسکتے ہیں) |
13994 | Those they invoke themselves seek the way to their Lord, (striving) which one of them shall be nearest (to Him); and hope for His grace, and dread His punishment. Indeed, the punishment of your Lord is to be feared[Q 17-57] R Holy Quranic Report Error! | یہ لوگ جن کو (خدا کے سوا) پکارتے ہیں وہ خود اپنے پروردگار کے ہاں ذریعہ (تقرب) تلاش کرتے رہتے ہیں کہ کون ان میں (خدا کا) زیادہ مقرب ہوتا ہے اور اس کی رحمت کے امیدوار رہتے ہیں اور اس کے عذاب سے خوف رکھتے ہیں۔ بےشک تمہارے پروردگار کا عذاب ڈرنے کی چیز ہے |
13995 | Those to whom We gave the Book before this do believe in it;[Q 28-52] R Holy Quranic Report Error! | جن لوگوں کو ہم نے اس سے پہلے کتاب دی تھی وہ اس پر ایمان لے آتے ہیں |