Sr. | English Words | Urdu Words |
6366 | the sound of laughter floated across the water R Phrase Report Error! | قہقہے کی آواز پانی کی سطح پر بکھر گئی |
6367 | the south-eastern plains of the peninsula, R Phrase Report Error! | جزیرہ نما کے جنوب مشرق کے میدانوں نے، |
6368 | THE SOVEREIGN R Name Report Error! | الملک ۔ |
6369 | THE SOVEREIGN [ AL - MALIK ] R Noun, Adjective, Name, Holy Quranic Report Error! | ا لمَلِکُ ، خُدا تعالے۱ کا ایک صِفاتی نام ہے ، جو قُرانِ پاک میں کئی بار آتا ہے۔ سُورۃ ا لَحشر ، کی ۲۳ ویں آیت یُوں ہے : صِرف وُہ اللّہ ہی خُدا ہے۔ وُہی بادشاہ { مَلکِ ،} ہے : عِلاوہ ازیں درج ذیل آیات میں اِسی صفاتی نام کی مُناسبت سے اللّہ تعالے۱ کی تعریف کی گئی ہے : سُورۃ الفرقان:۲ ، آلِ عمران : ۲۶ ، البقرہ : ۲۴۷ ، اور سُورۃ ا لناس کی پہلی تین آیات۔ |
6370 | THE SOVEREIGNTY [ DOMINION ] R Noun, Name, Holy Quranic Report Error! | سُورۃ الَملَکّ، قُرانِ پاک کی سڑ سٹھویں [ ۶۸ ] سُورۃ ہے اور اُنتیسویں {۲۹ } سپارے میں شامل ہے۔ اس سُورۃ کی وجہ تسمیہ سُورۃ ھَذا کی پہلی آیت ہے۔ اس سُورۃ کا زمانہء نزُول وسطی دور کی مکّی سُورتوں میں شامل ہے اور یہ سُورۃ ۳۰ آیات پر مُشتمل ہے۔ |