Sr. | English Words | Urdu Words |
5566 | THE PRESS R Idiom Report Error! | اخبار ۔ |
5567 | THE PREVAILING [ AL - MUQTADIR ] R Noun, Adjective, Name, Holy Quranic Report Error! | اَ لمُقتَدِ رُ { غالِب ، فائق } قُرانِ پاک میں تین سے زیادہ مرتبہ پایا جانے والا اللّہ تعالے۱ کا ایک صِفاتی نام ہے جو حدِیثِ نبویﷺ {احمد ابن ھنبال} میں بھی مُوجُود ہے۔ سُورۃ اَ لکھف کی ۴۵ ویں آیت یُوں ہے :۔ اللّہ تعالے۱ تُمام چیزوں پر قُدرت رکھتا ہے ۔: علاوہ ازیں ، درج ذیل آیت بھی اللہ تعالے۱ کے اسی صِفاتی نام کی ترجمانی کرتی ہیں :۔ سُورۃ ا لقمر کی ۵۵ ویں ، اَ لزخرَف کی ۴۲ ویں آیت۔ |
5568 | The price of food articles in all the countries of the world is increasing
R Phrase Report Error! | دنیا کے سبھی ملکوں میں کھانے پینے کی چیزیں بڑھ رہی ہے
|
5569 | The price of land in all the cities of the pakistan is increasing
R Phrase Report Error! | پاکستان کے سب ہی شہروں میں زمین کی قیمت بڑھ رہی ہے
|
5570 | the price of wheat is looking up R Phrase Report Error! | گندم کی قیمت بڑھ رہی ہے |