Sr. | English Words | Urdu Words |
1881 | THE CLOT OF BLOOD R Adjective Report Error! | غلاظت دم ۔ انجماد خون ۔ خون کا تھکّا ۔ |
1882 | THE CLOT [ AL- ALAQ ] ... IQRAA, READ, PROCLAIM R Noun, Name, Holy Quranic Report Error! | سُورۃ ا لَعِلقَ ، قُرانِ پاک کی چھیانو ویں { ۹۶ ] سُورۃِ مُبارکہ ہے اور تیسویں { ۳۰ } سپارے میں شامل ہے۔ یہ سُورۃ اوّل ترین وحّی ہے جو غارِ حرا میں براہِ راست نبی کریم ﷺ پر نازل ہُوئی۔ اس سُورۃ کا نفسِ مضمُون یہ ہے کہ اللہ تعالے۱ اِنسان کو نیا عِلم سکھاتا ہے اور خُدا تعالے۱ کے پیغام کو آگے پھیلایا جائے۔ اس سُورۃ کا شُمار اِنتہائی اِبتدائی مکّی سُورتوں میں ہے اور یہ اُنیس آیات پر مُشتمل ہے۔ |
1883 | THE CLOTH R Noun Report Error! | کشیش ۔ کشیش کا عہدہ ۔ اہل خرقہ ۔ |
1884 | the clothes are hung over the railing R Phrase Report Error! | تار پر کپڑے لٹکا دئیے گئے ہیں |
1885 | the clothes had been dried before ironing R Phrase Report Error! | استری کرنے سے پہلے کپڑے سکھائے جا چکے تھے |