Sr. | English Words | Urdu Words |
12361 | thigmotropism (haptotropism) R Phrase Report Error! | لمس رخی : کسی پردے یا جسم نامیہ کی غیرارادی مقامی تبدیلی جو اس کی نشوونما کے دوران میکانی ربط کے ردعمل سے اس کی طرف یا اس سے دور رخ بدلنے یا جھکاﺅ سے واقع ہوتی ہے ۔ |
12362 | THILK R Pronoun Report Error! | وہ یا (یہ) چیز یا شخص ۔ |
12363 | THILK R Adjective Report Error! | اشارہ کردہ۔ اسی طرح ۔ یہ ۔ وہ ۔ |
12364 | THILL R Noun Report Error! | بانس ۔ ہم ۔ گاڑی کے دو ہموں میں سے کوئی ایک ہم جن کے درمیان کوئی جانور جوتا جاتا ہے ۔ |
12365 | THILL R Noun Report Error! | آتش مٹی کی باریک پرت ۔ فرش معدن ۔ |