5534 | THE POWERFUL [ A L - Q A A D I R ] R Noun, Adjective, Name, Holy Quranic Report Error! | اَ لقَادَ رُ ، { قُدرتِ مُطلِق کا مالِک } قُرانِ پاک میں پانچ سے زیادہ مرتبہ پایا جانے والا اللّہ تعالے۱ کا ایک صِفاتی نام ہے۔ سُورۃ الانعام کی ۶۵ ویں آیت یُوں ہے :۔ [ اَے مُحمدﷺ] کَہہ دو کہ وُہ اللّہ تعالے۱ اَ لقادر خُدا ہے۔: علاوہ ازیں ، سُورۃ اَلنُور کی ۴۵ ویں ، الاحزاب کی ۳۸ ویں ، فاطِر کی ۴۴ ویں ، اَلطارق کی ۸ تا ۱۰ ، اور اَلمُرسلات کی ۲۳ ویں آیت سمیت تُمام آیات اسی صِفاتی نام کی ترجمان ہیں۔ حدیِثِ نبویﷺ [ اَلبُخاری] میں بھی اس صِفاتی نام کا ذِکر مَوجُود ہے ۔ |