Sr. | English Words | Urdu Words |
2886 | THE FILE GRATES OTHER THINGS, BUT RUBS ITSELF OUT TOO R Idiom Report Error! | ریتی اور چیزوں کو ریتتی ہے لیکن خود بھی گھستی ہے ۔ |
2887 | The file is empty
R Phrase Report Error! | فائل خالی ہے
|
2888 | the financial pressure is a very serious one. R Phrase Report Error! | تو انہیں بھت ہی سنگین مالی مسئلہ در پیش آتا ہے۔ |
2889 | THE FINDER [ A L - W A J I D ] R Noun, Adjective, Name, Holy Quranic Report Error! | اَلوَاجِدُ ، { وجُود قائم کرنے والا، ڈھُونڈنے والا } قُرانِ پاک میں چار سے زیادہ مرتبہ پایا جانے والا اللّہ تعالے۱ کا ایک صِفاتی نام ہے ۔ سُورۃ اَلضحی۱ کی ۸ ویں آیت یُوں ہے :۔ کیا اللّہ تعالے۱ نے تُمہیں مُحتاج اور ضرُورت مند دیکھ کر مالدار نہیں کر دیا ؟ نیز ، درج ذیل آیات مُلاحظہ کیجئے :۔ سُورۃ الشوری کی ۱۲ ویں ، الضَحی۱ کی ۶ تا ۷ ، ص ، کی ۴۴ ویں ، اور النساء کی ۷۸ ویں۔ یہ ساری آیات اللّہ تالے۱ کے اسی صِفاتی نام ، اَلواجِدُ کی ترجمان ہیں۔ |
2890 | The fire burns more brightly because the air gives it more oxygen R Phrase Report Error! | آگ زیادہ تیز جلتی ھے کیونکہ ہوا اسے زیادہ آکسیجن دیتی ھے |