Sr. | English Words | Urdu Words |
14641 | THRIPIDAE R Adjective Report Error! | تھریپیڈا ۔ ترپسہ کا خاندان ۔ چھوٹے لمبوترے حشرات ان کے انٹینا کے ۶ سے ۹ قطعات ہوتے ہیں ۔ |
14642 | THRIPS R Adjective Report Error! | تھرپس ۔ بہت چھوٹے ۲ ملی میٹر تک لمبے نازک پتلے حشرات ۔ ان کے پر لمبوترے اور جھالر نما ہوتے ہیں ۔ لاروا اور بالغ حشرہ نازک پودوں کی بافتوں میں سوراخ کر کے رسنے والا رس چوستے ہیں ۔ مرچ ۔ پیاز اور گندم کے پودوں کو نقصان پہنچاتے ہیں ۔ |
14643 | THRIPS R Noun Report Error! | نبات چُوس کیڑا ۔ طرہ پراں سلسلے کے چھوٹے چھوٹے کیڑے جن کے لمبے لمبے تنگ بازو بالوں سے بھرے ہوئے ہوتے ہیں ۔ |
14644 | thristor R Phrase Report Error! | تھائی رسٹر : سلیکان ۔ کنٹرول ڈریکٹی فائر جس میں کرنٹ کے بہاﺅ کو روکنے جاری کرنے کےلیے ایک موج کا استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
14645 | THRIVE R Verb Report Error! | خوشحال ہونا ۔ |