Sr. | English Words | Urdu Words |
7226 | THE UNITY OF GODHEAD [ THE ONENESS OF GOD ] ...AL-IKHLAS R Noun, Name, Holy Quranic Report Error! | سُوَرۃ ا لا خّلاَ صِ ، قُرانِ پاک کی ایک سو بارھویں [ ۱۱۲ ] سُورۃ ہے اور تیسویں {۳۰ } سِپارے میں شامل ہے۔ اس کی وجہ تسمیہ سُورۃ ھَذا کے نفسِ مضمُون کی مُناسبت سے ہے۔ سُورۃ مذکُورہ میں اللہ تعالے۱ کی توحید اور واحِدانیّت کو بیان کیا گیا ہے۔ اِسے قُرانِ پاک کا دِل یا جوہرِ قُران، قرار دیا گیا ہے۔ عام طور پر اِسے اِبتدائی مکّی سُورۃ مانا جاتا ہے، تا ہم بعض مکاتیبِ فِکر کے مُطابق یہ مدینہ شریف میں نازل ہُوئی۔ یہ سُورۃ چار آیات پر مُشتمل ہے۔ |
7227 | The universal problem or generation gap has been presented in a light hearted manner R Phrase Report Error! | نسلی خلا یا بعد کے مسئلے کو ہلکے پھلکے انداز میں پیش کیا گیا ھے |
7228 | THE UNIVERSE CONTAINS INNUMERABLE BIG STAR. R
Report Error! | کائنات نے لاتعداد بڑے ستارے لے رکھے ہیں۔ |
7229 | THE UNIVERSE IS FIGHTENING TO US BECAUSE OF ITS WIDE DISTANCES AND LONG STRETCHES OF TIME. R
Report Error! | کائنات اپنے وسیع وعریض فاصلوں اور زماں کی وسعتوں کی وجہ سےہمیں ڈرونی لگتی ہے ۔ |
7230 | THE UNIVERSE IS FRIGHTENING TO US BECAUSE OF IT WIDE DISTANCES AND LONG STRETCHES OF TIME. R
Report Error! | کائنات اپنے وسیع وعریض فاصلوں اور زماں کی وسعتوں کی وجہ سے ہمیں ڈرﺅنی لگتی ہے ۔ |