Sr. | English Words | Urdu Words |
921 | the antiseptic method in surgery has led on to the aseptic method of today, R Phrase Report Error! | سرجری میں جراثیم کش طریقے نے آج کے جراثیم سے پاک طریقے تک پہنچایا ہے ، |
922 | THE APOSTLES SAID TO THE LORD, “GIVE US MORE FAITH![LUKE 17-5] R Holy Biblical Report Error! | رسولوں نےخداوندسےکہاکہ ہمارےایمان میں اضافہ کر۔ |
923 | THE APPLICATION OF THE BOY HAS NOT BEEN CONSIDERED. R Phrase Report Error! | لڑکے کی درخواست پر غور نہیں کیا جا چکا ہے ۔ |
924 | THE APPOINTED TIME R Noun, Adjective Report Error! | مقررہ وقت ۔ ملاقات کا وقت ۔ تعیناتی کا وقت ۔ |
925 | THE APPRECIATIVE [ A L - S H A K O O R ] R Noun, Adjective, Name, Holy Quranic Report Error! | ا لَشَّکُو رُ ، { قدر دان ، سراہنے والا } حدِیث شریف [ مُسلم ] کے علاوہ قُرانِ پاک میں چار سے زیادہ مرتبہ پایا جانے والا خُدا تعالے۱ کا ایک صِفاتی نام ہے ۔ سُورۃ الَشوری کی ۲۳ ویں آیت یُوں ہے :۔ بے شک ، اللّہ تعالے۱ سراپا غفُو ر ، اور اجر بخشنے میں فِیّاض ہے۔: علاوہ ازیں درج ذیل آیات بھی ذاتِ اِلہی۱ کے اس صِفاتی نام کی ترجمانی کرتی ہیں۔ سُورۃ فاطِر کی ۲۹ تا ۳۰ ، اَ لنحَل کی ۱۱۴ ویں ، اِبراہیِم کی ۷ ویں اور اَلبیّنۃ کی ۷ تا ۸ آیات۔ |