Sr. | English Words | Urdu Words |
14001 | those trees are not green R Phrase Report Error! | وہ درخت سر سبز نہیں ہیں |
14002 | those watch on the table are mine
R Phrase Report Error! | وہ میز پر والی گھڑی میری ہیں
|
14003 | those were class-rooms last year
R Phrase Report Error! | وہ پچھلے سال کلاس رومز تھے
|
14004 | Those were the people to whom We gave the Book and the Law and the Prophethood. But if they reject these things We shall entrust them to a people who will not deny[Q 6-89] R Holy Quranic Report Error! | یہ وہ لوگ تھے جن کو ہم نے کتاب اور حکم (شریعت) اور نبوت عطا فرمائی تھی۔ اگر یہ (کفار) ان باتوں سے انکار کریں تو ہم نے ان پر (ایمان لانے کے لئے) ایسے لوگ مقرر کردیئے ہیں کہ وہ ان سے کبھی انکار کرنے والے نہیں |
14005 | Those were the people who were guided by God; so follow their way. Say: \"I ask no recompense of you for this. It is but a reminder for all the people of the world[Q 6-90] R Holy Quranic Report Error! | یہ وہ لوگ ہیں جن کو خدا نے ہدایت دی تھی تو تم انہیں کی ہدایت کی پیروی کرو۔ کہہ دو کہ میں تم سے اس (قرآن) کا صلہ نہیں مانگتا۔ یہ تو جہان کے لوگوں کے لئےمحض نصیحت ہے |