Sr. | English Words | Urdu Words |
3601 | the Holy Prophet صلی اللہ علیہ وسلم said if there had been any prophet after me, it would have been umer رضی الله تعالی عنہا
R Phrase Report Error! | رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اگر میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو عمر رضی الله تعالی عنہا ہوتا
|
3602 | the Holy Prophet صلی اللہ علیہ وسلم said the angels feels shy of usman\'s رضی الله تعالی عنہا modesty
R Phrase Report Error! | نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا عثمان رضی الله تعالی عنہا کی حیا سے فرشتے بھی شرماتے ہیں
|
3603 | The Holy Prophet صلی اللہ علیہ وسلم said to God \" Oh gracious and merciful God show them the right path and give them the sense with which they may recognise me\".
R Phrase Report Error! | پیغمبر پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے الله سے عرض کیا " اے خدا رحیم و کریم انہیں صراط مستقیم دکھا دے اور انہیں ایسا شعور عطا کر دے جس سے وہ مجھے پہچان لیں" |
3604 | The Holy Prophet صلی اللہ علیہ وسلم said, \"I know him better than you.\" Saib said, \"my parents be sacrificed, he was my partner and always kept business dealings fair and clean.
R Phrase Report Error! | آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا "میں اس کو تم سے ذیاده بہتر جانتا ہوں." صائب نے کہا میرے والدین آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر قربان جائیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم میرے کاروباری ساتھی تهے اور ہمیشہ کاروباری لین دین کو صاف اور شفاف رکها
|
3605 | The Holy Prophet صلی اللہ علیہ وسلم said, \"Leave him, he has the right to protest\"
R Phrase Report Error! | حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، "اسے چھوڑ دو، اسے احتجاج کرنے کا حق ہے" |