Sr. | English Words | Urdu Words |
3251 | the girls will knit sweaters R Phrase Report Error! | لڑکیاں سویٹر بُنیں گی |
3252 | the girls will not eat grapes
R Phrase Report Error! | لڑکیاں انگور نہیں کھائیں گی
|
3253 | the girls worked busily just before their exams
R Phrase Report Error! | لڑکیوں نے صرف امتحانات سے پہلے مصروفیت سے کام کیا
|
3254 | THE GIVER OF LIFE [ A L - M U H I Y Y ] R Noun, Adjective, Name, Holy Quranic Report Error! | ا لَمُحَیی ، {حَیّات بخشنے والا } قُرانِ پاک میں تین سے زیادہ مرتبہ آنے والا اللّہ تعالے۱ کا ایک صِفاتی نام ہے۔ سُورۃ اَلرُوم کی ۵۰ ویں آیت یُوں ہے :۔ بے شک ، اللہ تعالے۱ مُردوں کو زِندہ کرنے والا ہے۔ نیز ، سُورۃ ، ق ، کی۴۳ ویں ، اَلحج کی ۶۶ ویں ، اور الانعام کی ۲۲ ویں آیت بھی خُدا تعالے۱ کے اسی صِفاتی نام کی نُمائیندگی کرتی ہیں ۔ یہ امر قابلِ غَور ہے کہ ، اَلمُحیُی، اَلمُعِیدُ اور اَلمُبدِییُ ، تینوں صِفاتی نام مُعانی و مَفہُوم میں باہم مربُوط ہیں۔ |
3255 | THE GIVER OF PEACE [ A L - M U ` M I N ] R Noun, Adjective, Name, Holy Quranic Report Error! | ا لَموُمِن ، قُرانِ کریم میں پایا جانے والا خُدا تعالے کا ایک صِفاتی نام ہے۔ سُورۃ ا لحَشر کی ۲۳ ویں آیت ہے کہ : وُہ سُلطان ، الَقُدّوُس اور ا لَموُمِن { اَمن و سلامتی بخشنے والا } ہے ۔ اس کے علاوہ درج ذیل آیات بھی اللّہ تعالے۱ کے ، ا لَموُمِن ، ہونے کی توضِیح کرتی ہیں۔ سُورۃ ا لا نعام کی ۸۱ تا ۸۲ ، سُورۃ ا لاحزاب کی ۲۲ ویں ، اور سُورۃ ا لاحقاف کی ۱۳ ویں آیت۔ |