Sr. | English Words | Urdu Words |
15441 | THYROPTOSIS R Noun Report Error! | غدہ درقیہ کا ڈھلک کر نیچے سینہ میں آ جانا |
15442 | THYROTHERAPY R Noun Report Error! | بھیڑ کی غدود درقیہ سے تیار کی ہوئی ایک دوا ۔ |
15443 | THYROTOMY R Noun Report Error! | (جراحی) درقیہ شگافی ۔ |
15444 | THYROTOXIC R Noun Report Error! | تھائی رائیڈ کے افراد کی زیادتی سے زہر چڑھنا |
15445 | THYROTOXICOSIS R Noun Report Error! | گِلہڑ ۔ مسُمومیت درقی ۔ ایک مرض جو غُدہ درقی کے پھیلاو سے بکثرت رطوبت خارج ہونے کے سبب لاحق ہو جاتا ہے ۔ |