Sr. | English Words | Urdu Words |
12561 | THIONIC R Adjective Report Error! | کبریتی ۔ گندھکی ۔ گندھک کا ۔ گندھک سے متعلق ۔ گندھک سے بنا ہوا ۔ |
12562 | THIONIC ACID R Noun Report Error! | کبریتی تیزاب ۔ گندھکی تیزاب ۔ عام فارمولے کے مطابق بنے ہوئے گندھک کے پانچ غیر پذیر تیزابوں میں سے کوئی تیزاب ۔ جس میں گندھکی عناصر کی مقدار دو سے چھ تک کوئی بھی ہو سکتی ہے ۔ |
12563 | THIONIN R
Report Error! | تھائیونین ۔ ایک گہرا بھورا تھایا زین کا اخذ شدہ مرکب اسے مائیکرو سکوپی میں رنگ کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
12564 | THIONINE R Noun Report Error! | (کیمیا) بھورا سیاہ رنگ ۔ (sc12 h9 n3) |
12565 | THIONYL R Noun Report Error! | (کیمیا) جزو مستقل ۔ (so) |