Sr. | English Words | Urdu Words |
13921 | THOSE R Adjective, Pronoun Report Error! | that کی جمع ۔ وہ لوگ ۔ وہ سب ۔ |
13922 | THOSE R Adjective, Pronoun Report Error! | وہ ۔ دہ لوگ ۔ |
13923 | THOSE (THAT ARE) WITHOUT R
Report Error! | کسی حلقے وغیرہ کے باہر کا شخص ۔ بیرونی ۔ |
13924 | Those against whom the sentence is justified will say: \"O Lord, these are those we had led astray as we had ourselves gone astray. We clear ourselves before You: They never worshipped us[Q 28-63] R Holy Quranic Report Error! | (تو) جن لوگوں پر (عذاب کا) حکم ثابت ہوچکا ہوگا وہ کہیں گے کہ ہمارے پروردگار یہ وہ لوگ ہیں جن کو ہم نے گمراہ کیا تھا۔ اور جس طرح ہم خود گمراہ ہوئے تھے اسی طرح اُن کو گمراہ کیا تھا (اب) ہم تیری طرف (متوجہ ہوکر) اُن سے بیزار ہوتے ہیں یہ ہمیں نہیں پوجتے تھے |
13925 | THOSE AMONG THE people of the Book who disbelieve, and the idolaters, would not have been freed (from false beliefs) until the clear proof came to them[Q 98-1] R Holy Quranic Report Error! | جو لوگ کافر ہیں (یعنی) اہل کتاب اور مشرک وہ (کفر سے) باز رہنے والے نہ تھے جب تک ان کے پاس کھلی دلیل (نہ) آتی |