Sr. | English Words | Urdu Words |
7346 | the watch was lost somewhere R Phrase Report Error! | گھڑی کہیں گم ہو گئی |
7347 | the watch was lost somewhere R Phrase Report Error! | گھڑی کہیں گم ہو گئی |
7348 | THE WATCHES OF THE NIGHT R
Report Error! | شب کا وقت ۔ |
7349 | THE WATCHFUL [ A L - R A Q E E B ] R Noun, Adjective, Name, Holy Quranic Report Error! | الَرَقّیِبُ ، { مُستعِد نِگہبان } قُرانِ پاک میں تین سے زیادہ مرتبہ پایا جانے والا خُدا تعالے۱ کا ایک صِفاتی نام ہے۔ سُورۃ النساء کی پہلی آیت یُو ں ہے :۔ اللّہ تعالے۱ ہمہ وقت تُم سب کا مُستعِد نِگہبان ہے ۔: علاوہ ازیں درج ذیل آیات بھی خُدا تعالے۱ کے مذکُورہ صِفاتی نام کی ترجمان ہیں :۔ سُورۃ الاحزاب کی ۵۲ ویں ، الحدید کی چوتھی اور المجادلۃ کی ساتویں آیت۔ |
7350 | The watchman has a pistol
R Phrase Report Error! | پہرے دار ۔ محافظ ۔ پاسبان ۔ چوکیدار ایک پستول رکھتا ہے
|