Sr. | English Words | Urdu Words |
14091 | Those who slander believing men and women for what they have not done, will bear the burden of calumny and clear iniquity[Q 33-58] R Holy Quranic Report Error! | اور جو لوگ مومن مردوں اور مومن عورتوں کو ایسے کام (کی تہمت سے) جو انہوں نے نہ کیا ہو ایذا دیں تو انہوں نے بہتان اور صریح گناہ کا بوجھ اپنے سر پر رکھا
|
14092 | Those who spend in the way of God, and having spent do not boast or give pain (by word or deed), will get their reward from their Lord, and will neither have fear nor regret[Q 1-262] R Holy Quranic Report Error! | جو لوگ اپنا مال خدا کے رستے میں صرف کرتے ہیں پھر اس کے بعد نہ اس خرچ کا (کسی پر) احسان رکھتے ہیں اور نہ (کسی کو) تکلیف دیتے ہیں۔ ان کا صلہ ان کے پروردگار کے پاس (تیار) ہے۔ اور (قیامت کے روز) نہ ان کو کچھ خوف ہوگا اور نہ وہ غمگین ہوں گے |
14093 | Those who spend of their wealth in the way of God, day and night, in secret or openly, have their reward with their Lord, and have nothing to fear or regret[Q 1-274] R Holy Quranic Report Error! | جو لوگ اپنا مال رات اور دن اور پوشیدہ اور ظاہر (راہ خدا میں) خرچ کرتے رہتے ہیں ان کا صلہ پروردگار کے پاس ہے اور ان کو (قیامت کے دن) نہ کسی طرح کا خوف ہوگا اور نہ غم |
14094 | Those who spend of their wealth to show off and do not believe in God and the Last Day, take Satan as companion, and how evil a companion (have they)[Q 4-38] R Holy Quranic Report Error! | اور خرچ بھی کریں تو (خدا کے لئے نہیں بلکہ) لوگوں کے دکھانے کو اور ایمان نہ خدا پر لائیں اور نہ روز آخرت پر (ایسے لوگوں کو ساتھی شیطان ہے) اور جس کا ساتھی شیطان ہوا تو (کچھ شک نہیں کہ) وہ برا ساتھی ہے |
14095 | Those who spread lies were a clique among you. Do not think that it was bad for you: In fact it has been good for you. Each of them will pay for the sin he has committed, and he who had greater share (of guilt) will suffer grievous punishment[Q 24-11] R Holy Quranic Report Error! | جن لوگوں نے بہتان باندھا ہے تم ہی میں سے ایک جماعت ہے اس کو اپنے حق میں برا نہ سمجھنا۔ بلکہ وہ تمہارے لئے اچھا ہے۔ ان میں سے جس شخص نے گناہ کا جتنا حصہ لیا اس کے لئے اتنا ہی وبال ہے۔ اور جس نے ان میں سے اس بہتان کا بڑا بوجھ اٹھایا ہے اس کو بڑا عذاب ہوگا |