Sr. | English Words | Urdu Words |
13461 | This quality of humility in lisby makes her a foil to her sisters
R Phrase Report Error! | لزبی کے اندر عاجزی اس خوبی نے اسے اپنی بہنوں کے بلکل برعکس ہمارے سامنے کھڑا کر دیا ھے
|
13462 | This Quran is not a Revelation that can be forged but a confirmation of those revealed Books R Phrase Report Error! | یہ قرآن ایسا کلام نہیں جو گھڑ لیا جائے بلکہ یہ تو ان آسمانی کتابوں کی تصدیق ہے |
13463 | This Qur´an is not such (a writ) as could be composed by anyone but God. It confirms what has been revealed before, and is an exposition of (Heaven´s) law. Without any doubt it´s from the Lord of all the worlds[Q 10-37] R Holy Quranic Report Error! | اور یہ قرآن ایسا نہیں کہ خدا کے سوا کوئی اس کو اپنی طرف سے بنا لائے۔ ہاں (ہاں یہ خدا کا کلام ہے) جو (کتابیں) اس سے پہلے (کی) ہیں۔ ان کی تصدیق کرتا ہے اور ان ہی کتابوں کی (اس میں) تفصیل ہے اس میں کچھ شک نہیں (کہ) یہ رب العالمین کی طرف سے (نازل ہوا) ہے |
13464 | this radical change in women a sense of confidence hitherto unknown to them, R Phrase Report Error! | چین میں خواتین کی حالت میں اس جامع تبدیلی نے انہیں اییک احساس خود اعتمادی، |
13465 | This raspberry tastes sour
R Phrase Report Error! | یہ رس بھری کھٹی ہے
|