Sr. | English Words | Urdu Words |
1141 | THE BENEFICENT R Name Report Error! | الرحیم ۔ |
1142 | THE BENEFICENT [ A L - B A R R ] R Noun, Adjective, Name, Holy Quranic Report Error! | اَ لبَرّ ، { شفیق ، خلییق ، مُحسن ، سخّی ، مُخیِّر } قُرانِ پاک میں پایا جا نے والا اللّہ تعالے۱ کا ایک صفاتی نام ہے ۔ یہ صِفاتی نام ایک دُوسرے صِفاتی نام ، الَکریم ، ہی کا نَعِم البدَل ہے۔ سُورۃ اَ لطُور کی ۲۸ ویں آیت یُوں ہے :۔ بے شک وُہ { الّہ تعالے۱ } شفیِق اور درد مند ہے ۔: اس نام کی صَحیح نُمائیندگی کرنے والی دیگر آیات درج ذیل ہیں :۔ سُورۃ بقرہ کی ۱۸۵ ویں ، اَلنحل کی ۵۳ ویں ، اَلنمل کی ۵۹ ویں ، طَہ ، کی ۷۳ ویں ، اَلاحَقاف ، کی ۱۶ ویں ، اور اَ لحَجر کی ۶۴ ویں آیت ۔ |
1143 | THE BENEFICENT [ AR- RAHMAAN ] R Noun, Name, Holy Quranic Report Error! | سُورۃ الرَحمَن، قُرانِ پاک کی پچپنویں [ ۵۵ ] سُورۃ ہے اور ستائیسویں { ۲۷ } سِپارے میں شامل ہے۔ اس کی وجہ تسمیہ سُورۃ ھَذا کی پہلی آیت ہے۔ بعض مکاتیبِ فِکر کے مُطابق اس سُورۃ کا کُچھ حِصّہ مدینہ مُنوّرہ میں نازل ہُوا۔ تاہم سُورۃ کا زیادہ حصّہ ابتدائی مکّی دور کے ساتھ تعُلق رکھتا ہے۔ یہ سُورۃ ۷۸ آیات پر مُشتمل ھے۔ |
1144 | THE BENEFIT IS MADE NILL BY THE CONDITIONS R Idiom Report Error! | بکری نے دودھ دیا ، مینگنوں بھرا ! ۔ |
1145 | THE BENIGN THE GOOD R Name Report Error! | البر ۔ |