Sr. | English Words | Urdu Words |
7281 | The village Arabs are more obstinate in disbelief and hypocrisy, and impervious to ordinances revealed to His Apostle by God; yet God is aware of everything and is wise[Q 9-97] R Holy Quranic Report Error! | دیہاتی لوگ سخت کافر اور سخت منافق ہیں اور اس قابل ہیں کہ جو احکام (شریعت) خدا نے اپنے رسول پر نازل فرمائے ہیں ان سے واقف (ہی) نہ ہوں۔ اور خدا جاننے والا (اور) حکمت والا ہے |
7282 | The village panchayat works for the welfare of the villagers and look after the needs of the people
R Phrase Report Error! | گاؤں کی پنچائیت گاؤں کے لوگوں کی فلاح و بہبود کے لئے کام کرتی ھے اور لوگوں کی ضروریات کا خیال رکھتی ھے
|
7283 | The village Panchayat works for the welfare of the villagers and looks after the needs of the people R Phrase Report Error! | گاؤں کی پنچائت گاؤں کے لوگوں کی فلاح و بہبود کے لئے کام کرتی ہے اور لوگوں کی ضروریات کا خیال رکھتی ہے
|
7284 | The villager have green tree in and arrouond there houses
R Phrase Report Error! | دیہاتیوں کے گھروں کے اندر اور بھر سر سبز درخت ہوتے ہیں
|
7285 | the villagers also enjoy the same benefits as the people living in cities do. R Phrase Report Error! | دیہاتوں میں رہنے والے بھی انہیں فوائد سے بہرور ہوتے ہیں ۔ |