Sr. | English Words | Urdu Words |
9406 | There is no sin in divorcing your wives before the consummation of marriage or settling the dowry; but then provide adequately for them, the affluent according to their means, the poor in accordance with theirs as is befitting. This is surely the duty of R Holy Quranic Report Error! | اور اگر تم عورتوں کو ان کے پاس جانے یا ان کا مہر مقرر کرنے سے پہلے طلاق دے دو تو تم پر کچھ گناہ نہیں۔ ہاں ان کو دستور کے مطابق کچھ خرچ ضرور دو (یعنی) مقدور والا اپنے مقدور کے مطابق دے اور تنگدست اپنی حیثیت کے مطابق۔ نیک لوگوں پر یہ ایک طرح کا حق ہے |
9407 | THERE IS NO SMOKE WITHOUT FIRE R Idiom Report Error! | آگ بن دھواں کہاں ؟ |
9408 | There is no state you are in, whether reading from the Qur´an, or doing something else, but We are watching you as you are engaged in it. There is not the weight of an atom on the earth and in the heavens that is hidden from your Lord, nor is there anyth R Holy Quranic Report Error! | اور تم جس حال میں ہوتے ہو یا قرآن میں کچھ پڑھتے ہو یا تم لوگ کوئی (اور) کام کرتے ہو جب اس میں مصروف ہوتے ہو ہم تمہارے سامنے ہوتے ہیں اور تمہارے پروردگار سے ذرہ برابر بھی کوئی چیز پوشیدہ نہیں ہے نہ زمین میں نہ آسمان میں اور نہ کوئی چیز اس سے چھوٹی ہے یا بڑی مگر کتاب روشن میں (لکھی ہوئی) ہے |
9409 | THERE IS NO TIME LIKE THE PRESENT R Idiom Report Error! | جیسا وقت اب ہے پھر کبھی ایسا نہ ہوگا ۔ |
9410 | THERE IS NO TRUST TO BE PLACED IN OUTWARD LOOKS R Idiom Report Error! | ظاہری صورت پر نہ جاوٴ ۔ |