Sr. | English Words | Urdu Words |
7901 | THEFT INSURANCE R Noun Report Error! | سرقہ بیما ۔ وہ بیما جو کسی چیز (جائداد)کے چوری ہو جانے کے برخلاف کرایا گیا ہو ۔ |
7902 | THEFT LAW R Adjective Report Error! | چوری کسی کے مال کو ناجائز طور پر اٹھا لے جانے کا عمل چرانے کا عمل ۔ |
7903 | THEFT OF SERVICES R Noun Report Error! | خدمات کا ہتھیانا ، یہ اصتلاح زبردستی ، دھمکی ، ڈر ، خوف یا دھوکہ گھی یاکسی غلط طریقہ سے خدمات حاصل کرنے کے لئے استعمال ہوتی ہے ۔ |
7904 | THEFT PROOF R Adjective Report Error! | سرقہ یا چوری سے محفوظ ۔ چوروں کے خلاف مزاحم ہونے والا ۔ |
7905 | THEFTUOUS R Adjective Report Error! | چوری کا ۔ سرقہ ۔ |