Sr. | English Words | Urdu Words |
3321 | the grand national assembly sitting in ankara will preside over the destiny of turkey as long as capital is in the hands of the foreigners. R Phrase Report Error! | انقرہ میں بیٹھی عظیم قومی اسمبلی تب تک ترکی کی قسمت کے فیصلے کرے گی جب تک دارالخلافہ غیر ملکیوں کے قبضے میں ہے۔ |
3322 | the grand task was nicely undertaken by hazrat asma the daughter of hazrat abu bakr siddique every night with the pack of food R Phrase Report Error! | اس عظیم کام کا بیڑا حضرتاسماءؓ نے اٹھایا ہر رات آپ رضی اللّہ تعالٰی عنھا خاموشی سے خوراک کی گٹھری لے کر ناہموار پہاڑوں کی طرف لے جاتیں جن میں غار ثور واقع ہے ۔ |
3323 | THE GRANDMOTHER`S CORRECTION MAKES NO IMPRESSION R Idiom Report Error! | بڑوں کا کہا ایک کان سنا دوسرے کان اُڑا دیا ۔ |
3324 | THE GRANITE CITY R
Report Error! | آبرڈین (اسکارٹ لینڈ میں ایک مقام) ۔ |
3325 | THE GRANITE STATE R
Report Error! | نیو ہیمشائر ۔ |