Sr. | English Words | Urdu Words |
691 | THATCH R Noun Report Error! | (۱) چھپر ۔ پوال یا پیال کی چھت ۔ کاہگل ۔ چھپر چھانے کا سامان ۔ |
692 | THATCH R Noun, Verb Report Error! | پیال کی چھت ڈالنا ۔ چھپّر ۔ گھاس پھونس ۔ |
693 | THATCH PALM R Noun Report Error! | کھجور کا درخت ۔ کھجور کے پتے ۔ |
694 | THATCHED ROOF R Noun Report Error! | (تعمیرات) پھونس کی چھت ۔ چھپر ۔ |
695 | THATCHER R Noun Report Error! | برال کی چھت ڈالنے والا ۔ چھانے والا ۔ گھرامی ۔ چھبر بند ۔ |