Sr. | English Words | Urdu Words |
10091 | THERMODURIC R Adjective Report Error! | حَر قائم ۔ سخت گرمی کے عالم میں بھی زندہ رہنے کی استعداد رکھنے والے ۔ |
10092 | THERMODYNAMIC , THERMODYNAMICAL R Adjective Report Error! | حَر حرکی ۔ حرارت کے زور سے توانائی میں بدل جانے والی حرارت ۔ اس سے عمل پذیر ہونے کے بارے میں ۔ |
10093 | THERMODYNAMIC SYSTEM R Noun Report Error! | حرّ حرکی طریقہ ۔ حرارت کے میکانکی حرکت میں بدل جانے کا عمل ۔ |
10094 | THERMODYNAMIC TEMPERATURE SCALE R Noun Report Error! | (طبیعیات) حرّ حرکی ۔ تپش پیما ۔ |
10095 | thermodynamic temperture (absolute temperture)
R Phrase Report Error! | حرحر کی تپش : ایک بنیادی طبیعی اکائی ، پانی کا تہرا نقط مقرر کیا گیا ہے ۔ جو 273.16 کیلون ہے ۔ |