Sr. | English Words | Urdu Words |
2701 | THE EVERLASTING [ A L - B A A Q I ] R Noun, Adjective, Name, Holy Quranic Report Error! | اَ لبا قیِی ، { جِسے بقا حاصِل ہو۔ قائم و دائم } قُرانِ پاک میں پایا جانے والا اللّہ تعالے۱کا ایک صِفاتی نام ہے۔ یہ نام ایک دُوسرے صِفاتی نام ، اَ لقَیُّومُ ، کا نَعم اَلبدل ہے ۔ سُورۃ طَہَ کی ۷۳ ویں آیت یُوں ہے :۔ اللّہ تعالے۱ ہمیشہ قائم رہنے والا ہے۔: اس صِفاتی نام کی مزید ترجمانی کرنے والی آیات درج ذیل ہیں :۔ سُورۃ اَ لقصص کی ۸۸ ویں ، اَ لرحمَن۱ کی ۲۷ ویں ، اور آل عمران کی ۱۳۳ ویں آیت ۔ نیز ، حَدیِثِ نبوی ﷺ { ترمدھی شریف } میں بھی اس صِفاتی نام کی توضیح مُوجُود ہے ۔ |
2702 | The evidence is that trash littered everywhere around us if we go to any public place we will find cigarette butts, broken bottles, plastic bags, chips rappers etc R Phrase Report Error! | اگر ہم کسی عوامی جگہ پر جائے تو ہمیں سگریٹ کے غیر استعمال شدہ ٹکڑے ٹوٹی ہوئی بوتلیں پلاسٹک کے تھیلے، آلوؤں کی قتشوں کے ریپرز وغیرہ ملیں گے |
2703 | THE EVIDENT [ A L - Z A A H I R ] R Noun, Adjective, Name, Holy Quranic Report Error! | اَ لظاّ ھِر، { حاظِر و ناظِر ، موجُودِ مُطلِق ، ظاہِرِ مُطلِق } قُرانِ پاک میں پایا جانے والا اللُہ تعالے۱ کا ایک صِفاتی نام ہے ۔ سُورۃ اَ لحدید کی تیسری آیت یُوں ہے :۔ وُہ { اللّہ تعالے۱ } اَوّل و آخِر ہے اور ظاہِرِ مُطلِق ، اور باطِنِ مُطلِق[ نافذِمُطلِق ] ہے ۔: عِلاوہ ازیں ، سُورۃ فَصلَت کی ۵۳ ویں ، اَ لروم کی ۳۰ ویں ، اور اَ لتوبہ کی ۳۳ ویں آیت بھی خُدا تعالے۱ کے اسی صِفاتی نام کی ترجمان ہے۔ |
2704 | THE EVIL HOUR R Noun Report Error! | وہ وقت جب کوئی مشکل صورتحال متوقع ہو ۔ |
2705 | THE EVIL ONE R Noun, Adjective Report Error! | شيطان ۔ اِبليس |