Sr. | English Words | Urdu Words |
15081 | THUMB ROPE R Noun Report Error! | گھاس یا پیال کی انگوٹھے سے اینٹھ کر بنائی ہوئی رسی ۔ |
15082 | THUMB RULE R
Report Error! | دیکھو : Rule of thumb |
15083 | THUMB SCREW R Verb Report Error! | انگوٹھے کے شکنجوں کے ذریعےاذیت دینا ۔ |
15084 | THUMB SCREW , THUMBKIN R Noun Report Error! | شکنجہ ابہام ۔ پیچ جسے انگوٹھے یا ساتھ والی انگلی سے کسا اور کھولا جا سکے ۔ |
15085 | THUMB STALL R Noun Report Error! | انگوٹھے کی حفاظت کے لیے گدی یا خول۔ |