Sr. | English Words | Urdu Words |
1106 | THE BELIEF R Noun Report Error! | حواریوں کے معتقدات ۔ |
1107 | THE BELIEVER [ MU-MIN , GHHAFIR ] R Noun, Name, Holy Quranic Report Error! | سُورۃ مومِن یا غَافِر ، قُرانِ پاک کی چالیسویں [ ۴۰ ] سُورۃ ہے۔ اِس کی وجہ تسمیہ آیات نبر ۲۸ تا ۴۵ کے مُطابق ہے۔ یہ اُن سات سُورتوں میں سے پہلی سُورۃ ہے جو عربی حرُوفِ تہجی، ، ہ ، اور ، م، سے شرُوع ہوتی ہیں ۔ یہ مدنی سُورۃ ہے اور ۸۵ آیات پر مُشتمل ہے۔ |
1108 | THE BELIEVERS [ AL MUMINUN ] R Noun, Masculine, Name, Holy Quranic Report Error! | سُورۃ المومِنُون۔ مکّہ مُکرّمہ میں نازِل ہونے والی آخری سُورتوں میں شامل ہے بلکہ سب سے آخری سُورۃ سمجھی جاتی ھے۔ یہ سُورۃ ۱۱۸ آیات پر مُشتمل ہے۔ |
1109 | THE BELL GOES R Verb Report Error! | گھنٹی باندھنا ۔ گھنٹی کی طرح بجنا ۔ شور کرنا ۔ آواز دینا ۔ |
1110 | the bell had been rung by the peon R Phrase Report Error! | گھنٹی چپراسی سے بجائی جا چکی تھی |