Sr. | English Words | Urdu Words |
4551 | the moon will be setting R Phrase Report Error! | چاند غروب ہو رہا ہو گا |
4552 | The Moon will have been waning for four days
R Phrase Report Error! | چاند چار دن سے گھٹ رہا ہوگا
|
4553 | the moon will shining in the sky R Phrase Report Error! | چاندآسمان پرچمک رہاہوگا |
4554 | THE MOON [ AL-QAMAR ] R Noun, Name, Holy Quranic Report Error! | سورۃ القَمَر، قُرانِ پاک کی چَوّنویں [ ۵۴ ] سُورۃ ہے اور ستائیسو یں { ۲۷ } سِپارے میں شامل ہے۔ اِس کی وجہ تسمیہ سُورۃ ھَذا کی پہلی آیت ہے۔ مکّہ مُکرمّہ میں نازل ہونے والی ابتدائی دور کی سُورتوں میں شامل ہے اور ۵۵ آیات پر مُشتمل ہے۔ |
4555 | The moonlit nights filled him with great joy
R Phrase Report Error! | چاندنی راتیں اسے مسرت اور خوشی سے ہمکنار کرتی تھیں
|