Sr. | English Words | Urdu Words |
4641 | the mother will be kissing her babby R Phrase Report Error! | ماں اپنے بچے کو چوم رہی ہو گی |
4642 | the mother will be loving her son
R Phrase Report Error! | ماں اپنے بچے کو پیار کر رہی ہوگی
|
4643 | The mothers should suckle their babies for a period of two years for those (fathers) who wish that they should complete the suckling, in which case they should feed them and clothe them in a befitting way; but no soul should be compelled beyond capacity, R Holy Quranic Report Error! | اور مائیں اپنے بچوں کو پورے دو سال دودھ پلائیں یہ (حکم) اس شخص کے لئے ہے جو پوری مدت تک دودھ پلوانا چاہے۔ اور دودھ پلانے والی ماؤں کا کھانا اور کپڑا دستور کے مطابق باپ کے ذمے ہوگا۔ کسی شخص کو اس کی طاقت سے زیادہ تکلیف نہیں دی جاتی (تو یاد رکھو کہ) نہ تو ماں کو اس کے بچے کے سبب نقصان پہنچایا جائے اور نہ باپ کو اس کی اولاد کی وجہ سے نقصان پہنچایا جائے اور اسی طرح (نان نفقہ) بچے کے وارث کے ذمے ہے۔ اور اگر دونوں (یعنی ماں باپ) آپس کی رضامندی اور صلاح سے بچے کا دودھ چھڑانا چاہیں تو ان پر کچھ گناہ نہیں۔ اور اگر تم اپنی اولاد کو دودھ پلوانا چاہو تو تم پر کچھ گناہ نہیں بشرطیکہ تم دودھ پلانے والیوں کو دستور کے مطابق ان کا حق جو تم نے دینا کیا تھا دے دو اور خدا سے ڈرتے رہو اور جان رکھو کہ جو کچھ تم کرتے ہو خدا اس کو دیکھ رہا ہے |
4644 | The motive for murder: The story narrates the murder of an old man
R Phrase Report Error! | قتل کے محرک: اس کہانی میں ایک بوڑھے آدمی کے متعلق بتایا گیا ھے
|
4645 | the motor-cycle was badly damaged R Phrase Report Error! | موٹرسائیکل بری طرح تباہ ہوگئ |