Sr. | English Words | Urdu Words |
2671 | THE ENSHROUDED ONE [ FOLDED IN GARMENTS ] {AL-MUZZAMMIL } R Noun, Name, Holy Quranic Report Error! | سُورۃ اَلمُزّ مِّل، قُرانِ پاک کی تہترویں [ ۷۳ ] سُورۃ ہے اور اُنتیسویں { ۲۹ } سپارے میں شامل ہے۔ اس سُورۃ کی وجہ تسمیہ سُورۃ ھَذا کی پہلی آیت میں موجود لفظ ، مُزِّ مّلُ ، کی مُناسبت سے ہے۔ یہ سُورۃ اِنتہائی اِبتدائی مکّی سُورتو ں میں سے ہے سِوائے آخری آیت کے، جس کے بارے میں تُمام مکاتیبِ فکر کی رائے یہ ہے کہ یہ مدینہ شریف میں نازل ہُوئی۔ یہ سُورۃ ۲۰ آیات پر مُشتمل ہے۔ |
2672 | THE ENTRANCE HALL IS THE ORNAMENT OF THE HOUSE R Idiom Report Error! | گھر کی زینت ڈیوڑھی سے ہے ۔ |
2673 | The envelope is open
R Phrase Report Error! | لفافہ کھلا ہے
|
2674 | THE ENVIRONMENT R Noun Report Error! | وہ ماحول جس میں انسان،جانور اور پرندے وغیرہ رہتے ہیں ۔ |
2675 | the environment is quite unfavourable for life on the other planets R Phrase Report Error! | دوسرے سیاروں پر آب و ہوا زندگی کے لیے ناموافق ہے |