Sr. | English Words | Urdu Words |
2181 | The day He will gather them together it will appear to them that they had lived (in the world) but an hour of a day to make each other´s acquaintance. Verily those who deny the meeting with God will be lost, and not find the way[Q 10-45] R Holy Quranic Report Error! | اور جس دن خدا ان کو جمع کرے گا (تو وہ دنیا کی نسبت ایسا خیال کریں گے کہ) گویا (وہاں) گھڑی بھر دن سے زیادہ رہے ہی نہیں تھے (اور) آپس میں ایک دوسرے کو شناخت بھی کریں گے۔ جن لوگوں نے خدا کے روبرو حاضر ہونے کو جھٹلایا وہ خسارے میں پڑ گئے اور راہ یاب نہ ہوئے |
2182 | The day He will gather you together on the Day of Gathering, will be the day of Judgement. He who believed and did the right, will have his evil deeds expunged by God and admitted to gardens with rivers flowing by, and abide there perpetually. This will b R Holy Quranic Report Error! | جس دن وہ تم کو اکھٹا ہونے (یعنی قیامت) کے دن اکھٹا کرے گا وہ نقصان اٹھانے کا دن ہے۔ اور جو شخص خدا پر ایمان لائے اور نیک عمل کرے وہ اس سے اس کی برائیاں دور کردے گا اور باغہائے بہشت میں جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں داخل کرے گا۔ ہمیشہ ان میں رہیں گے۔ یہ بڑی کامیابی ہے |
2183 | THE DAY IS SHORT, THE WORK IS MUCH R Idiom Report Error! | وقت تھوڑا کام زیادہ ۔ عمر کوتاہ قصہ طولانی ۔ |
2184 | The day it comes no soul will dare say a word but by His leave; and some will be wretched, some will be blessed[Q 11-105] R Holy Quranic Report Error! | جس روز وہ آجائے گا تو کوئی متنفس خدا کے حکم کے بغیر بول بھی نہیں سکے گا۔ پھر ان میں سے کچھ بدبخت ہوں گے اور کچھ نیک بخت |
2185 | The Day of Judgement is your promised day of meeting[Q 44-40] R Holy Quranic Report Error! | کچھ شک نہیں کہ فیصلے کا دن ان سب (کے اُٹھنے) کا وقت ہے |