Sr. | English Words | Urdu Words |
5326 | the pilgrim was not searched out R Phrase Report Error! | حاجی کی تلاشی نہ لی گئی |
5327 | THE PILGRIMAGE [ AL-HAJJ ] R Noun, Masculine, Name, Holy Quranic Report Error! | سُورۃ الحَج۔ قُرانِ پاک کی بائیسویں [۲۲ ] سُورۃ ہے۔ آیات ۲۶ تا ۲۸ کی روشنی میں تو یہ مکّی سُورۃ ہے تاہم زیادہ مکاتیبِ فکر کے رُو سے یہ مدنی سُور ۃ ہے۔ اس سُورۃ کی کُل اٹھتر [ ۷۸ ] آیات ہیں۔ |
5328 | THE PILGRIMAGE [ SURRAH AL HAJJ ] R Noun, Masculine, Name, Holy Quranic Report Error! | السُورۃ الَحج۔ قُرانِ پاک کی بائیسویں [ ۲۲ ] سُورۃ ہے۔ یہ سُورۃ مدینہ مُنوّرہ میں نازِل ہُوئی۔ تا ہم بعض عُلماء کی رائے یہ ہے کہ یہ مکّی سُورۃ ہے ۔ یہ سُورۃِ پاک ۷۸ آیات پر مُشتمل ہے۔ |
5329 | THE PILL R
Report Error! | مانع حَمل خُوردنی گولی |
5330 | The pillow is soft
R Phrase Report Error! | تکیہ نرم ہے
|