Sr. | English Words | Urdu Words |
4196 | THE LORD OF THE ASCENDANT R Noun Report Error! | خانہء طالع کا کوئی سیّارہ ۔ خانہء طالع کا مالک ۔ |
4197 | The Lord of the glorious Throne[Q 85-15] R Holy Quranic Report Error! | عرش کا مالک بڑی شان والا |
4198 | The Lord of the heavens and the earth and all that lies between them, if you really do believe[Q 44-7] R Holy Quranic Report Error! | آسمانوں اور زمین کا اور جو کچھ ان دونوں میں ہے سب کا مالک۔ بشرطیکہ تم لوگ یقین کرنے والے ہو |
4199 | The Lord of the heavens and the earth, and all that lies between them, most benevolent, to whom none may dare address a word[Q 78-37] R Holy Quranic Report Error! | وہ جو آسمانوں اور زمین اور جو ان دونوں میں ہے سب کا مالک ہے بڑا مہربان کسی کو اس سے بات کرنے کا یارا نہیں ہوگا |
4200 | THE LORD OF THE KINGDOM [ MALIKU `L - MULK ] R Noun, Adjective, Name, Holy Quranic Report Error! | مَا لِکُ اَ لمُلک ،{ شہنشاہِ سَلطنَت } قُرانِ پاک میں پایا جانے والا اللّہ تعالے۱ کا ایک صِفاتی نام ہے ۔ سُورۃ آل عمران کی ۲۶ وین آیت یُوں ہے :۔ اَے اللّہ تعالے۱ ! تُو ساری سَلطنَت کا حاکِمِ اعلی۱ ہے ۔: سُورۃ البقرہ کی ۱۰۷ ویں اور ۱۱۲ ویں ، اور اَلرعد کی ۱۵ ویں آیت اسی صفاتی نام کی ترجمان ہے۔ نیز ، حدیِثِ نبوی ﷺ { صَحیح مُسلم } میں بھی یہ صِفاتی نام مَوجُود ہے ۔ |