Sr. | English Words | Urdu Words |
9421 | There is none, except parents and real well wishers to highlight important aspects to learn in our life
R Phrase Report Error! | ماں باپ اور سچے دوستوں کے علاوہ ہماری زندگی میں سیکھنے کے خاص موقعوں کو بانٹنے والا کوئی نہیں ہے
|
9422 | There is not a creature that moves on the earth whose nourishment is not provided by God, whose place of sojourning and depositing is not known to Him. All things conform to a manifest law[Q 11-6] R Holy Quranic Report Error! | اور زمین پر کوئی چلنے پھرنے والا نہیں مگر اس کا رزق خدا کے ذمے ہے وہ جہاں رہتا ہے، اسے بھی جانتا ہے اور جہاں سونپا جاتا ہے اسے بھی۔ یہ سب کچھ کتاب روشن میں (لکھا ہوا) ہے |
9423 | There is not a habitation We shall not destroy before the Day of Resurrection, or not inflict severe punishment upon it. This is in accordance with the law (of God)[Q 17-58] R Holy Quranic Report Error! | اور (کفر کرنے والوں کی) کوئی بستی نہیں مگر قیامت کے دن سے پہلے ہم اسے ہلاک کردیں گے یا سخت عذاب سے معذب کریں گے۔ یہ کتاب (یعنی تقدیر) میں لکھا جاچکا ہے |
9424 | There is not a little trace of personal grief in his narration of the visit of his daughter\'s to the graveyard
R Phrase Report Error! | اپنی بیٹیوں کے قبرستان جانے والے واقعہ کو بیان کرتے وقت اس کے ذہن میں ذاتی غم کا کوئی نشان نہیں ملتا |
9425 | There is not a region to which We sent a prophet and did not inflict upon its people adversity and hardship so that they may submit[Q 7-94] R Holy Quranic Report Error! | اور ہم نے کسی شہر میں کوئی پیغمبر نہیں بھیجا مگر وہاں کے رہنے والوں کو (جو ایمان نہ لائے) دکھوں اور مصیبتوں میں مبتلا کیا تاکہ وہ عاجزی اور زاری کریں
|