Sr. | English Words | Urdu Words |
5641 | the property was divided between two brothers R Phrase Report Error! | جائیداد دو بھائیوں کے درمیان بانٹ دی گئی |
5642 | THE PROPHET R
Report Error! | حضرت محمّد صلی اللہ علیہ وسلم ۔ |
5643 | The Prophet believes in what has been revealed to him by his Lord, and so do the faithful. Each one believes in God and His angels, His Books and the prophets, and We make no distinction between the apostles. For they say: \"We hear and obey, and we seek R Holy Quranic Report Error! | رسول (خدا) اس کتاب پر جو ان کے پروردگار کی طرف سے ان پر نازل ہوئی ایمان رکھتے ہیں اور مومن بھی۔ سب خدا پر اور اس کے فرشتوں پر اور اس کی کتابوں پر اور اس کے پیغمبروں پر ایمان رکھتے ہیں (اورکہتے ہیں کہ) ہم اس کے پیغمبروں سے کسی میں کچھ فرق نہیں کرتے اور وہ (خدا سے) عرض کرتے ہیں کہ ہم نے (تیرا حکم) سنا اور قبول کیا۔ اے پروردگار ہم تیری بخشش مانگتے ہیں اور تیری ہی طرف لوٹ کر جانا ہے |
5644 | THE PROPHETS R Noun, Masculine, Name Report Error! | سُورۃ الانبیاء۔ قُرانِ پاک کی اِکیسویں [۲۱] سُورۃ ہے۔ یہ سُورۃِ پاک مکّہ مُکرّمہ میں نازِل ہُوئی۔ یہ سُورۃ ایک سو بارہ [ ۱۱۲ ] آیات پر مُشتمل ہے۔ |
5645 | THE PROPHETS SAID THE MESSIAH MUST SUFFER THESE THINGS BEFORE HE BEGINS HIS TIME OF GLORY.”[LUKE 24-26] R Holy Biblical Report Error! | نبیوں نےکہاہےکہ مسیح کواس کےجلال میں داخل ہونےسےپہلےتکالیف کوبرداشت کرناہوگا۔ |